اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کا شیرجوان ہیروئن فروخت کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں پولیس اہلکار منشیات فروش نکلا، سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

پولیس اہلکار کیخلاف منشیات فروشی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، گرفتار ہونے والے محمد عاشق نامی کانسٹیبل کو سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن  نے حراست میں لینے کے بعد ڈیفنس پولیس کے حوالے کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار کو ہیروئن فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے جبکہ وہ مبینہ طور پر ایس ایچ او باغبانپورہ کا کارخاص بتایا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے