اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پاکستان بار کونسل کے کامیاب اراکین کا نوٹیفکیشن جاری

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان بار کونسل کےانتخابات 2025 میں کامیاب ہونے والے اراکین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے بطور ریٹرننگ آفیسر نوٹیفکیشن جاری کیا، بلوچستان   کے علاقے کوئٹہ سے منیر احمد خان کاکڑ  پاکستان بار کونسل کے رکن منتخب قرار دیے گئے۔

اسلام آباد سے راجہ رضوان عباسی،خیبر پختونخوا کے علاقے پشاور سے نوید اختر، رحمان اللہ  اور قاضی محمد ارشد ایبٹ آباد سے پاکستان بار کونسل کے رکن منتخب ہوئے۔

اِسی طرح پنجاب سے اعظم نذیر تارڑ، محمد احسن بھون، حفیظ الرحمٰن چودھری، سلمان اکرم راجہ، شفقت محمود چوہان، محمد مقصود، عامر سعید راں لاہور سے پاکستان بار کونسل کے رکن منتخب ہوئے۔

رکن پاکستان بار کونسل لاہور سے منتخب ہونے والے میں چودھری طاہر نصراللہ وڑائچ، پیر محمد مسعود چشتی، ثاقب اکرم گوندل جب کہ راولپنڈی سے سید قلبِ حسن  بھی شامل ہیں۔

سندھ کے شہر کراچی سے منیر احمد ملک، فاروق حمید نائیک، صلاح الدین احمد، محمد سلیم منگریو پاکستان بار کونسل کے رکن منتخب ہوئے۔

علاوہ ازیں سندھ کے شہر سکھر سے عبیداللہ اور سندھ کے شہر کراچی سے عابد شاہد زبیری، بھی پاکستان بار کونسل کے رکن منتخب ہونے والوں میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے