اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس پر حملے کا کیس: پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) انسدادِ دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی ) لاہور نے زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا، سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجہ  نے میاں اکرم عثمان کی جانب سے دلائل مکمل کیے اور عدالت سے ملزم کی ضمانت پر رہائی کی استدعا کی۔

ملزم کے خلاف تھانہ ریس کورس میں پولیس پر حملے کا مقدمہ درج ہے، عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے میاں اکرم عثمان کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے