اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں اختتام

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون میں ہوا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 200 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 71 ہزار 204 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا، 100 انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 72 ہزار 167 پوائنٹس اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 70 ہزار 858 پوائنٹس رہی۔

سٹاک ایکسچینج میں 562 کمپنیوں میں سے 143 کمپنیوں میں اضافہ، 288 کمپنیوں میں کمی ہوئی۔سٹاک ایکسچینج میں 67 کروڑ شیئرز کے سودے 29 ارب روپے میں طے ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے