اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ڈکی بھائی کی اشیا کی سپرداری کی درخواست پر پراسیکیوٹر این سی سی آئی اے طلب

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی لیپ ٹاپ سمیت دیگر اشیاء کی سپرداری کی درخواست، عدالت نے این سی سی آئی اے کے پراسیکیوٹر کو حتمی دلائل کے لیے کل طلب کرلیا۔

وکیل این سی سی آئی اے نے کہا کہ ڈکی بھائی نے اپنے یوٹیوب چینل پر تین ویڈیوز اپ لوڈ کیں، یہ یوٹیوب چینل پر ریاست کی پراپرٹی ہے۔این سی سی آئی اے کے وکیل نے کہا کہ ڈکی بھائی نے رولز کی خلاف ورزی کی، اس کے خلاف کارروائی کی جائے جس پر جج نے کہا کہ آپ اگر کارروائی کرنا چاہتے ہیں تو تحریری درخواست دائر کریں۔

وکیل ڈکی بھائی امرت شیخ نے کہا کہ ڈکی بھائی کا بیان حلفی موجود ہے ہم کوئی غیر قانونی چیز نہیں کریں گے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈکی بھائی کی درخواست پر سماعت کی، ڈکی بھائی اپنے وکیل بیرسٹر امرت شیخ اور میاں عثمان کے ہمراہ پیش ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے