اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حیدرآباد: ایاز میلے کی اختتامی تقریب میں گلوکاروں کا فن کا مظاہرہ

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) ایاز میلے کی اختتامی تقریب میں شہر بھر سے آئے ہزاروں افراد نے موسیقی اور رقص کے حسین امتزاج کا لطف اٹھایا، معروف گلوکاروں اور فنکاروں کی پرفارمنس نے اس محفل کو یادگار بنا دیا۔

تقریب میں معروف گلوکارہ صنم ماروی، تاج مستانی، مانجھی فقیر، احمد مغل، برکت فقیر، جواہر لال، اور سکندر شفیع فقیر سمیت کئی فنکاروں نے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

گلوکار عزت علی، سانگھڑ جمن دربدر، سچل سانگ، جبن سومرو، ارسلان علی، ذیشان خان، گرمجوشی خان، زید خان، جواد خان اور دیگر نے بھی اپنے آواز کا جادو چلایا اور حاضرین کو محظوظ کیا۔

صنم ماروی اور مانجھی فقیر کی گائیگی نے محفل میں سماں باندھ دیا جبکہ معروف رقاصہ شیما کرمانی نے اپنے کلاسیکل رقص سے حاضرین کے دل جیت لیے۔

ادب ، موسیقی اور رقص کا یہ حسین امتزاج ایاز میلے کی اختتامی تقریب کو ایک لاجواب تجربہ بنا گیا جس نے حاضرین کو پوری محفل میں جھومنے پر مجبور کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے