اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

21 Dec 2025
21 Dec 2025

(ویب ڈیسک)ایف آئی اے نے لیسکو اہلکار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیسکو اہلکار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ملزم محمد عرفان لیسکو میں بطور لائن سپرنٹنڈنٹ تعینات تھا اور لیسکو سب ڈویژن آفس جیا موسٰی میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔

 

 

ملزم نے شکایت کنندہ سے بجلی کا نیا کنکشن لگانے کی مد میں رشوت وصول کی، ملزم کو شکایت کنندہ سے  15000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے