اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی نے منگی کا اعلان کردیا

21 Dec 2025
21 Dec 2025

(لاہورنیوز) اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے منگنی کا اعلان کردیا ہے۔

اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو یہ خوشخبری دی، جس کے بعد شوبز حلقوں اور فینز کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

حنا آفریدی نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تھا اور ملک کے کئی بڑے برانڈز کے ساتھ کام کیا، بعد ازاں انہوں نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا اور فیصل قریشی اور فیروز خان جیسے نامور اداکاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کی۔

اداکارہ کی منگنی معروف کانٹینٹ کری ایٹر تیمور اکبر المعروف تیموری سے ہوئی ہے، یہ خبر سامنے آتے ہی مداحوں کے لیے خوشگوار حیرت بن گئی، کیونکہ اُنہوں نے اپنی ذاتی زندگی کو عموماً نجی رکھا۔

حنا آفریدی کی جانب سے زندگی کے اس نئے مرحلے میں داخل ہونے پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات اور مداحوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے