اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

صارفین کیلئے خوشخبری!ایل پی جی کی قیمت میں کمی

21 Dec 2025
21 Dec 2025

(ویب ڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔

ایل پی جی10روپے سستی ہونے سے فی کلو قیمت 290 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 209 روپے کلو مقرر کر رکھی ہے اس کے باوجود ان قیمتوں پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا۔شہریوں نے اوگرا کے مقرر کردہ نرخ پر ایل پی جی فروخت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں وینزویلا کے تیل بردار جہازوں کی ناکہ بندی سے رسد میں خلل کے خدشات کے پیش نظر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے