اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنشن اورتنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم

21 Dec 2025
21 Dec 2025

(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنشن کیسز میں 22 اپریل اور 19 جون کے آفس میمورنڈمز فوری طور پر ختم کر دیے گئے ہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر پنشن اور تنخواہ دونوں لینے کی اجازت بحال کردی گئی ہے۔

نئے نوٹیفکیشن میں وزارت خزانہ کی جانب سے دوبارہ ملازمت سے متعلق احکامات واپس لینے کا اعلان کیا گیا ہے اور ریٹائرڈ افسران کو دوبارہ ملازمت پر مکمل مالی مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے ڈبل بینیفٹ اسکیم بحال کر دی گئی ہے جس کے تحت دوبارہ تعینات ریٹائرڈ ملازمین تنخواہ اور پنشن بھی لیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے