اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کرشنگ سیزن میں بھی بیرون ملک سے چینی کی درآمد کا سلسلہ جاری

21 Dec 2025
21 Dec 2025

(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے کرشنگ کے سیزن نومبر میں بھی مزید 76ہزار 752 میٹرک ٹن چینی درآمد کر لی۔

ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے 5 ماہ میں مجموعی طور  پر 3لاکھ8ہزار142ٹن چینی درآمد کی گئی، نومبر میں 12ارب6کروڑ 60 لاکھ روپےکی76 ہزار 752 ٹن چینی درآمدکی گئی۔

اس سے قبل جولائی تا نومبر 3 لاکھ 8 ہزار 142 ٹن چینی درآمد کی گئی تھی، 5 ماہ میں مجموعی طور 49 ارب4کروڑ 20 لاکھ روپے کی چینی درآمد کی گئی۔وفاقی کابینہ نے 4 جولائی کو 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنےکی منظوری دی تھی۔

پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن نےچینی درآمدکرنے کے حکومتی فیصلےکی مخالفت کی تھی، چینی سرکاری سطح پرٹی سی پی کے ذریعے درآمد کرنےکافیصلہ ہوا تھا، وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی درآمد پرٹیکسز سے استثنیٰ بھی دیا گیا۔

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے