اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکار علی ظفر کا نیا البم ریلیز،سوشل میڈیا پر چھا گیا

21 Dec 2025
21 Dec 2025

(ویب ڈیسک)نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے بولد ڈانس مناظر کے ساتھ اپنا چوتھا البم ’’روشنی‘‘ ریلیز کردیا۔

علی ظفر کا یہ البم 15 سال بعد سامنے آیا ہے جس میں 12 گانے شامل ہیں۔ البم میں السٹیر الون، طلحہ انجم، ڈی جے شاہ رخ اور علی حیدر کے ساتھ تعاون بھی شامل ہے، جس سے مختلف موسیقی کی دنیا کی آوازیں ایک منفرد اور مربوط ساؤنڈ میں سموئی گئی ہیں۔

 

 

 

البم کی ٹریک لسٹ میں رُکسانا، 5 اسٹار، ماماسیٹا (السٹیر الون کے ساتھ)، سانولی سلونی (السٹیر الون کے ساتھ)، روشنی، شدت، بے قراری سی، ڈھونڈتا ہوں، تیرے بن میں، چل دل میرے (طلحہ انجم کے ساتھ)، میرا پیار (ڈی جے شاہ رخ کے ساتھ) اور ظالم نظروں سے (علی حیدر کے ساتھ) شامل ہیں۔

اپنے آرٹسٹ نوٹ میں علی ظفر نے ’’روشنی‘‘ کو روشنی اور سائے، خود احتسابی اور جذباتی تضاد کا سفر قرار دیا ہے۔البم کے ساتھ ہی گانے ’’رُکسانا‘‘ کی میوزک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جو لاس اینجلس میں فلمائی گئی اور صاف سینماٹک مناظر کے ساتھ گانے کی دلکش دھن کو اجاگر کرتی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے