اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والدکا انتقال ہوگیا

21 Dec 2025
21 Dec 2025

(ویب ڈیسک)معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والد محمد اکرم انتقال کر گئے۔

اپنی پوسٹ میں جنید اکرم نےاپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ ان کے والد نے اس دنیا سے رخصت اختیار کرلی۔ان کے مطابق محمد اکرم نے80  برس سے زائد عمر پائی اور ایک ایسی زندگی گزاری جو بامقصد، بھرپور اور انسان دوستی سے لبریز تھی۔

انہوں نے کہا کہ ان کے والد کی مہربانی اور شفقت نے بے شمار لوگوں کے دلوں کو متاثر کیا اور وہ اپنی نیکی اور اخلاق کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔

جنید اکرم نے مزید لکھا کہ ان کے والد اپنے پیچھے قیمتی تعلیمات اور خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں جو آنے والی نسلوں تک زندہ رہیں گی۔ پوسٹ کے آخر میں انہوں نے اپنے والد کے لیے محبت بھرے الفاظ تحریر کرتے ہوئے لکھا: ’’شکریہ ابو، ہر چیز کے لیے۔‘‘

جنید اکرم نے اپنے چاہنے والوں اور مداحوں سے اپیل کی کہ وہ ان کے والد کی مغفرت کے لیے دعا کریں اور اس مشکل وقت میں اہلِ خانہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے