اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں اسلحہ کی ترسیل ناکام، اسلحہ ڈیلر گرفتار

20 Dec 2025
20 Dec 2025

(ویب ڈیسک)ایس ایچ او ہڈیارہ حافظ شجاع اللہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کارروائی کرتے ہوئے خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ اسلحہ ڈیلر احسن مسیح کو بذریعہ ڈرون اسلحہ سپلائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

ملزم احسن مسیح سے لاکھوں مالیت کے 05 پستول اور ڈرون برآمد کیے گئے۔ ملزم نے علاقہ غیر سے بذریعہ آن لاٸن اسلحہ منگوا کر مختلف علاقوں میں اسلحہ کی سپلائی کا اعتراف بھی کیا۔

 

 

 

ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کاررواٸیاں جاری ہیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مزید تفتیش کے لیے ملزم کو انوسٹی گیشنز کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ایس پی کینٹ نے ایس ایچ او ہڈیارہ حافظ شجاع اللہ اور پولیس ٹیم کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ نا جائز اسلحہ کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے