اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یشما گل کی نامناسب حرکت کی ویڈیو وائرل،اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

20 Dec 2025
20 Dec 2025

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ و ماڈل یشما گل ایک تقریب میں مرد سے گلے ملنے پر عوام کی تنقید کی زد میں آگئیں۔

رپورٹ کے مطابق یشما گل لاہور میں ہونے والے برائیڈل ویک میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ایک شخص کو زور سے گلے لگایا۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے یشما گل کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

صارفین کا کہنا تھا سلیبریٹیز نے شرم و حیا بیچ کھائی ہے، یہ حد سے زیادہ گرگئے ہیں، اللہ انہیں ہدایت دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے