اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ڈکی بھائی کی عدالت میں پیشی،کیس میں مزید پیشرفت سامنے آگئی

20 Dec 2025
20 Dec 2025

(ویب ڈیسک)یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی جوا ایپس کی تشہیر اور ترغیب کے مقدمے میں ضلع کچہری لاہور میں پیش ہوئے۔ تاہم ایک ملزم کی عدم پیشی کی وجہ سے فرد جرم عائد نہیں ہوسکی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمے پر سماعت کی۔ ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزم تو پیش ہوئے لیکن شریک ملزم سبحان پیش نہیں ہوئے اور عدالت نے ملزموں کی تعداد مکمل نہ ہونے پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی آئندہ سماعت تک ملتوی کردی۔

 

 

عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزموں کو  پیشی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ اب مقدمے کی کارروائی 4 جنوری کو ہوگی۔دوسری طرف عدالت نے ڈکی بھائی کی اپنی اشیا سپرد داری پر لینے کی درخواست پر کارروائی 22 دسمبر تک ملتوی کردی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے