اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جنرل ہسپتال کو7اہم شعبوں میں ایف سی پی ایس ٹریننگ کی منظوری مل گئی

20 Dec 2025
20 Dec 2025

(لاہور نیوز) جنرل ہسپتال لاہور کو7اہم شعبوں میں ایف سی پی ایس ٹریننگ کی باقاعدہ منظوری مل گئی، کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کی جانب سے ٹریننگ کیلئے ایکریڈیٹیشن جاری کیا گیا۔

سپائن سرجری ، ​گلوکوما ،​پیڈیاٹرک ڈرماٹالوجی میں ایف سی پی ایس ٹریننگ ہوگی، ​فرانزک میڈیسن ، ​کمیونٹی میڈیسن میں ایف سی پی ایس ٹریننگ کی منظوری بھی دی گئی۔ اس کے ساتھ​اناٹومی اور ​فزیالوجی میں فیلوشپ ٹریننگ کی منظوری دے دی گئی۔

پروفیسر فاروق افضل کا کہنا تھا کہ ​نوجوان ڈاکٹروں کو سپیشلائزیشن کے بہترین مواقع میسر آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے