اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 235 تک ریکارڈ

19 Dec 2025
19 Dec 2025

(لاہور نیوز) لاہور شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس235تک ریکارڈ کیاگیا ہے۔

برکی روڈ پرآلودگی کی شرح 374، رنگ روڈ پر351 تک ریکارڈ، ملتان روڈ پرآلودگی کی شرح341، شاہدرہ میں 318 تک، ہربنس پورہ میں آلودگی کی شرح310، کاہنہ میں 270 ریکارڈ کی گئی۔

اس کے علاوہ لوئر مال پرآلودگی کی شرح 283 اور لٹن روڈ پر 248، گلبرگ مین بلیوارڈ پرآلودگی کی شرح249،فیروز پور روڈ پر 300، ٹاؤن شپ میں آلودگی کی شرح 260 اور وحدت روڈ پر 266 تک ریکارڈ کی گئی۔

علاوہ ازیں جیل روڈ پرآلودگی کی شرح273 اور مال روڈ پر 193 تک ریکارڈ کی گئی جبکہ جوہر ٹاؤن میں آلودگی کی شرح259 اور ماڈل ٹاؤن میں 253 ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے