اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دہشت گردوں کے سروں کی انعامی رقم کے قوانین میں ترمیم کی تجویز

19 Dec 2025
19 Dec 2025

(لاہور نیوز) حکومت نے پولیس میں دہشت گردوں، ڈاکوؤں اور دیگر خطرناک مجرموں کے سروں کی انعامی رقم سے متعلق قوانین میں ترمیم کی تجویز پیش کر دی۔

موجودہ پولیس رولز 1934 میں انعامی رقم کے تعین اور ادائیگی کے طریقہ کار کو واضح کرنے کیلئے تبدیلی کی سفارش کی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے پولیس رولز میں اصلاحات کی سفارش کے بعد نئے اصول بنانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت انعامی رقم کے فیصلے اب باقاعدہ قانون کے تحت اور واضح ضابطوں کے مطابق دیئے جائیں گے۔

صوبائی کابینہ  نے بھی پولیس رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے تاکہ یہ نظام جدید اور شفاف بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے