اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو نے شہریوں کو کنکشن دینے پر پابندی لگا دی

18 Dec 2025
18 Dec 2025

(لاہور نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو LESCO نے شہریوں کو کنکشن دینے پر خودساختہ پابندی تھوپ دی۔

ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکونے "نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ"  سے کنزیومرز  کو کنکشن دینےپرخودساختہ پابندی لگادی ہے، کمپنی نےنیٹ میٹرنگ ریگولیشنزمیں تبدیلی کا عمل مکمل  کئے بغیر ہی نیٹ میٹرنگ پروجیکٹ کے تحت کنکشن دینے پر پابندی تھوپ دی ہےْ اس وقت لیسکو حکام نیٹ میٹرنگ کا کوئی کنکشن نہیں دے رہے۔

وفاق کی ہدایت پرنیپرانےنیٹ میٹرنگ ریگولیشنز میں ترمیم کرنے کیلئے ریسرچ ورک کا آغاز کیا ہے، نیپرا میں ترمیم  کرنے کیلئے دفتری کارروائی کی ابھی صرف ابتدا ہوئی ہے اور  لیسکو نےکنکشن دینے پر کسی پیشگی اعلان اور انتباہ کے بگیر خودساختہ پابندی لگا کر  نیٹ میٹرنگ کی طرف آنے والے ہزاروں نئے کنزیومرز کو بیچ میں پھنسا دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے