اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور اور ملتان ایئر پورٹ پر دھند سے پروازوں کا شیڈول متاثر

18 Dec 2025
18 Dec 2025

(لاہور نیوز) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور اور ملتان ایئر پورٹ پر دھند سے پروازوں کا شیڈول متاثر ہو رہا ہے۔

اندرون اور بیرون ممالک جانے والی 25 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، پی آئی اے سمیت نجی ایئر لائنز، امارات، سعودی، ترکیہ کی پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔

ملتان ایئرپورٹ پر حد نگاہ کم ہونے سے پروازوں کی آمد و روانگی میں پانچ سے چھ گھنٹے کی تاخیر ہے، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر ایک سے تین گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔

لاہور ایئر رپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو ایئرپورٹ آنے سے قبل پرواز کے بارے میں مکمل معلومات لیکر آنے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے