اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے فضائی معیار میں بہتری، آلودہ شہروں کی فہرست میں تنزلی

18 Dec 2025
18 Dec 2025

(ویب ڈیسک) لاہور کے فضائی معیار میں نمایاں بہتری دیکھنے کو ملی ہے جس کے باعث شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست سے واضح طور پر نیچے آ گیا۔

ماہرین کے مطابق یہ بہتری سرد موسم، کم درجہ حرارت اور ہوا کے جمود کے باوجود حکومت کے سموگ ایکشن پلان کے کامیاب نفاذ کا نتیجہ ہے، صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پالیسیوں کے باعث لاہور میں مقامی آلودگی پر قابو پایا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سموگ کے خلاف ملٹی سیکٹرل ایکشن پلان پر مسلسل عملدرآمد جاری ہے، جس میں صنعتی اخراج، ٹرانسپورٹ اور فصلوں کی باقیات کے جلانے پر کڑی نظر رکھی گئی ہے، اے کیو آئی میں اتار چڑھاؤ فطری ہے، لیکن حکومتی اقدامات کی کامیابی نظر آ رہی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور کو بیجنگ کی طرز پر سموگ فری بنانے کا عزم کیا گیا ہے اور شہریوں کو ماسک کا استعمال اور پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے