اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹریفک خلاف ورزیوں پرسیکڑوں پولیس اہلکاروں کی گاڑیاں بند

18 Dec 2025
18 Dec 2025

(ویب ڈیسک) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر’’قانون سب کے لیے برابر‘‘ مہم جاری ہے۔

ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق گزشتہ20 روز میں2800 پولیس اہلکاروں کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے جبکہ ٹریفک خلاف ورزیوں پر547 پولیس اہلکاروں کی گاڑیاں بند کی گئیں۔

اسی طرح سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں پر21 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات بھی درج کئے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ1 ہزار سے زائد دیگر سرکاری گاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے ،540 سرکاری گاڑیاں زیرِو ٹالرنس پالیسی کے تحت بند اور11 سرکاری ڈرائیوروں کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کیا گیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ صوبہ پنجاب میں ڈرائیونگ کرنے والا کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے