اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 328.82 قیمت فروخت : 329.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.66 قیمت فروخت : 376.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.65 قیمت فروخت : 185.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کا بچے باپ کی تحویل سے لے کر ماں کے حوالے کرنے کا حکم

17 Dec 2025
17 Dec 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کمسن بچے کو باپ کی تحویل سے لے کر ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر نے خاتون سدرہ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار خاتون نے موقف اختیار کیا کہ اس کے سابق خاوند نے بچے کو غیر قانونی طور پر اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔

عدالت کے حکم پر بچے کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں بچے نے والد کیساتھ جانے کی خواہش کا اظہار کیا، عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد بچے کو ماں کیساتھ جانے کا حکم دے دیا۔

اس موقع پر بچے  نے باپ کے ساتھ جانے کیلئے چیخ و پکار شروع کر دی تاہم ماں بچے کو زبردستی اپنے ساتھ لے کر روانہ ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے