اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 328.82 قیمت فروخت : 329.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.66 قیمت فروخت : 376.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.65 قیمت فروخت : 185.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کے حوالے

17 Dec 2025
17 Dec 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو رفقاء کی ملاقات کیلئے فہرست میں آفتاب عالم، عدنان قادری، پیر مصور خان کا نام شامل ہے۔

فہرست میں محمد اسرار، لیاقت علی خان اور سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے جبکہ اس بار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا نام فہرست میں شامل نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے