اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 328.82 قیمت فروخت : 329.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.66 قیمت فروخت : 376.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.65 قیمت فروخت : 185.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور : شادی پورہ سے مدرسے کا طالب علم اغوا

17 Dec 2025
17 Dec 2025

(لاہور نیوز) تھانہ باغبانپورہ کے علاقے شادی پورہ میں مدرسے کے ایک طالب علم کو اغوا کر لیا گیا۔

مغوی طالب علم کے بڑے بھائی فیض محمد نے بتایا کہ 16 سالہ نیاز محمد مدرسے کے باہر دکان پر گیا تھا اور واپس نہیں آیا جس کے بعد اہلِ خانہ نے تلاش شروع کی مگر اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

مغوی کے بڑے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کے چھوٹے بھائی کو کسی نامعلوم شخص نے اغوا کرلیا ہے، پولیس میرے بھائی کو جلد از جلد بازیاب کرائے۔

مغوی کے بڑے بھائی نے واقعے کا مقدمہ تھانہ باغبانپورہ میں درج کرا دیا، انہوں نے اعلیٰ پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ واقعہ کا نوٹس لے کر مغوی کو بازیاب کرایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے