اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 328.82 قیمت فروخت : 329.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.66 قیمت فروخت : 376.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.65 قیمت فروخت : 185.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے دائرہ اختیار میں اضافہ

17 Dec 2025
17 Dec 2025

(ویب ڈیسک) صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے دائرہ اختیار میں اضافہ کر دیا گیا۔

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق تحصیل کوہِ سلیمان اور ڈی جی خان کو بھی سی ٹی ڈی کے دائرہ اختیار میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ تحصیل راجن پور اب سی ٹی ڈی ڈیرہ غازی خان کے دائرہ اختیار میں آ گئی ہے۔

حالیہ فیصلے کے تحت ڈی جی خان پولیس ریجن میں مظفرگڑھ، لیہ اور راجن پور سمیت تمام اضلاع اب سی ٹی ڈی کے دائرہ اختیار میں شامل ہوں گے۔

اس اقدام کے ساتھ ہی 27 ستمبر 2019 کے سابقہ نوٹیفکیشن میں بھی ترمیم کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے