اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جویریہ عباسی نے ڈرامہ سیٹ پر ہانیہ عامر کی نظرِ بد اتارتے ہوئے مداحوں کے دل جیت لیے

17 Dec 2025
17 Dec 2025

(ویب ڈیسک) جویریہ عباسی نے ڈرامہ سیٹ پر ہانیہ عامر کی نظرِ بد اتارتے ہوئے مداحوں کے دل جیت لیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔

ڈراموں میں ماں کا کردار ادا کرنے والی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی حقیقی زندگی میں بھی اپنی شفقت اور محبت کا عملی مظاہرہ کرتی نظر آئیں، حال ہی میں ایک ڈرامے کے سیٹ پر جویریہ عباسی کو اداکارہ ہانیہ عامر کو نظرِ بد سے محفوظ رکھنے کے لیے نظر اتارتے دیکھا گیا۔

وائرل ویڈیو میں جویریہ عباسی ہانیہ عامر کے لیے دم درود کرتی دکھائی دیں جس پر ہانیہ محبت  سےمسکراتی نظر آتی ہیں، اس منظر نے مداحوں کے دل جیت لیے اور سوشل میڈیا صارفین نے جویریہ عباسی کے خلوص کو خوب سراہا۔

مداحوں کا کہنا ہے کہ جویریہ عباسی نے ثابت کر دیا کہ وہ نا صرف سکرین پر بلکہ حقیقی زندگی میں بھی ماں جیسی محافظ ہیں جو اپنے ساتھی فنکاروں کا خیال رکھنا جانتی ہیں، اس ویڈیو کو شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کو مثبت اور مہربان شخصیت کی عکاسی قرار دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے