اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول پمپس مالکان ہوجائیں ہوشیار!اوگرا کی چیکنگ ٹیمیں متحرک

17 Dec 2025
17 Dec 2025

(لاہور نیوز) اوگرا نے لاہور سمیت ملک بھر میں پٹرول پمپس کی جانچ پڑتال کے لیے انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک کر دیں۔

چیئرمین اوگرا مسرور خان نے انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا جہاں پمپس کی قانونی حیثیت، لائسنس اور دیگر مطلوبہ دستاویزات کی جانچ کی گئی، اس موقع پر پٹرولیم مصنوعات کے دستیاب سٹاک کا بھی معائنہ کیا گیا۔

اُنہوں نے ہدایت کی کہ قوانین و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور کسی قسم کی خلاف ورزی برداشت نہ کی جائے جب کہ  قواعد کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ مختلف پٹرول پمپس پر سامنے آنے والی خلاف ورزیوں کی جانچ کا آغاز بھی کر دیا گیا۔

دوسری جانب اوگرا نے پٹرول پمپس کو قوانین، حفاظتی معیار اور ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے باقاعدہ معائنے اور کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے