اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور میں منکی پاکس کے 3 نئے مریضوں کی تصدیق

16 Dec 2025
16 Dec 2025

(ویب ڈیسک) لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ بڑھ گیا, شہر میں منکی پاکس کے 3 نئے مریضوں کی تصدیق کردی گئی۔

تینوں مریض میو ہسپتال سے رپورٹ ہوئے ہیں، 35سالہ صفدر، 33 سالہ طیب اور 44 سالہ تنزیلہ منکی پاکس میں مبتلا ہیں۔

میو ہسپتال میں ایسے مریضوں کے علاج کے لیے کوئی آئسولیشن وارڈ میسر نہیں، مریضوں کو ایمرجنسی وارڈ میں ہی زیر علاج رکھا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے