اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

رابی پیرزادہ نے شادی کرلی، تصاویر وائرل

16 Dec 2025
16 Dec 2025

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور سابقہ گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے زندگی کے نئے باب کا آغاز کر دیا۔

رابی پیرزادہ حال ہی میں ایک مختصر تقریب میں اپنے قریبی عزیز و اقارب کی موجودگی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔

اُنہوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تقریبات سے کچھ تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔

 

رابی پیرزادہ ان تصاویر اور ویڈیوز میں اپنے والد، بھائی اور ماموں کے ہمراہ نظر آ رہی ہیں۔

 

اُنہوں نے اپنی زندگی کے اس اہم موقع پر روایتی اور خوبصورت ملبوسات کا انتخاب کیا۔

 

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو بہت پسند کیا جا رہا اور اُنہیں شادی کی مبارکبادیں بھی دی جا رہی ہیں۔

رابی پیرزادہ نے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات موصول ہونے پر ان سب کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے