اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

16 Dec 2025
16 Dec 2025

(لاہور نیوز) 3 موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مریدکے مدینہ مارکیٹ کے قریب پیش آیا جہاں 3 موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ کے نتیجے میں ثاقب بٹ نامی شہری موقع پر جاں بحق جبکہ بابر بٹ شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ زخمی بابر بٹ کو تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دی گئی ہے، واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے