اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

جنگلات کے تحفظ کیلئے پنجاب حکومت نے 5 ارب کے فنڈز کی منظوری دیدی

15 Dec 2025
15 Dec 2025

(لاہور نیوز) جنگلات کے تحفظ کے لیے پنجاب حکومت نے 5 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔

فارسٹ انفورسمنٹ نظام کو مضبوط بنانے کے لیے اضافی فنڈز منظور کرلیے،  لکڑی مافیا کے خلاف کارروائی کے لیے جنگلات محکمہ کو اضافی وسائل فراہم کیے جائیں گے۔

جنگلات کے تحفظ کے لیے فورس کی اپ گریڈیشن بھی ہوگی ۔ پٹرولنگ، گاڑیوں اور سازوسامان خریدا جائے گا۔ جنگلاتی جرائم روکنے کے لیے نگرانی اور نفاذ کا نظام بہتر بنایا جائے گا۔

حکومت کا جنگلات کا رقبہ بڑھانے اور ماحولیاتی تحفظ دیا جائے گا، جنگلات کے تحفظ کے لیے ادارہ جاتی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے