اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پتنگ بازی کی اجازت: پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت

15 Dec 2025
15 Dec 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پتنگ بازی کی اجازت دینے کے حوالے سے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اویس  نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی، عدالت  نے پنجاب حکومت، آئی جی پنجاب اور دیگر فریقین کو 22 دسمبر تک جواب جمع کرانے کی مہلت دیدی۔

درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار کی جانب سے کائیٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کو چیلنج کیا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے اسمبلی کی اجازت کے بغیر آرڈیننس پاس کیا، پتنگ بازی سے ماضی میں کافی ہلاکتیں ہو چکی ہیں، پتنگ بازی کی اجازت سے شہریوں کی دوبارہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے