اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

200 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان

15 Dec 2025
15 Dec 2025

(ویب ڈیسک) قومی بچت مرکز نے آج 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں پہلا انعام جیتنے والے خوش نصیب کو 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم ملے گی۔

قرعہ اندازی کے مطابق پرائز بانڈ نمبر 758760 نے پہلا انعام جیتا، دوسرا انعام فی کس 2 لاکھ 50 ہزار روپے پانچ خوش نصیب افراد کو ملا جن کے بانڈ نمبرز 033045, 487574, 694350, 837177 اور 877428 ہیں۔

یہ قرعہ اندازی قومی بچت مرکز کی نگرانی میں مقررہ طریقہ کار کے مطابق منعقد کی گئی، تیسرا انعام 1,250 روپے فی کس ہے، جو کہ ملک بھر سے 2,394 افراد کو دیا جائے گا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پرائز بانڈز ملک میں ایک مقبول سرمایہ کاری کا ذریعہ سمجھے جاتے ہیں، یہ بانڈز مختلف مالیت میں دستیاب ہوتے ہیں جن کا آغاز 100 روپے سے ہوتا ہے، بانڈز کو سٹیٹ بینک، کمرشل بینکوں اور قومی بچت مراکز سے شناختی کارڈ کے ہمراہ درخواست فارم کے ذریعے خریدا اور کیش کروایا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے