اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: دو بہنوں سے اجتماعی زیادتی کا کیس سی سی ڈی کے سپرد

15 Dec 2025
15 Dec 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں سندر کے علاقے میں پانچ افراد کی دو سگی بہنوں سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ سی سی ڈی کے سپرد کر دیا گیا۔

سی سی پی او لاہور  نے مقدمے کی تفتیش تبدیل کرتے ہوئے ذمہ داری سی سی ڈی چوہنگ کو دے دی، ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کی درخواست پر تفتیش چوہنگ سی سی ڈی کے حوالے کی گئی۔

پولیس کے مطابق سندر میں 2 سگی بہنوں کیساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ دو روز پہلے پیش آیا تھا، لڑکیوں کی والدہ کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

حکام  نے بتایا کہ ملزمان میں قاسم، عمیر جٹ، علی اکبر وٹو، ضیاء الرحمن اور احمد رضا شامل تھے، چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے