اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی شیخ نوید نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا بےنقاب کردیا

14 Dec 2025
14 Dec 2025

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے نیوساؤتھ ویلز کے شیخ نوید نے سوشل میڈیا پرپروپیگنڈا بےنقاب کر دیا۔

آسٹریلیا کے شہر نیوساؤتھ ویلز میں مقیم لاہور کے شیخ نوید کا سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اسرائیلی، بھارتی،افغان میڈیاپرغلط تصویردکھا کرمجھے حملہ آور قرار دیا جا رہا ہے، اسرائیلی،بھارتی اورافغان میڈیاکےگمراہ کن پروپیگنڈے میں نہ آئیں۔

اُنہوں نے صارفین سےاپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی،بھارتی اور افغان میڈیا میری تصویر دکھا کرجھوٹ پھیلا رہا ہے، میرا اِس سے کوئی تعلق نہیں، سڈنی حملے پراسرائیلی، بھارتی اور افغان میڈیا کی فیک فیکٹری سرگرم ہے۔

شیخ نوید کا کہنا تھا کہ اسرائیلی، بھارتی اور افغان میڈیا سڈنی حملے پر دنیا کو گمراہ کرنے لگ گیا، آسٹریلوی میڈیا نے حملہ آور کی شناخت نوید اکرم کے نام سے بتائی، خیال رہے آسٹریلیا میں حملے کے بعد اسرائیلی،بھارتی ،افغان میڈیا نے شیخ نوید نامی نوجوان کی تصویر دکھا کر سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کر رکھا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے