اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعل سازی کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام ؛ 2 مسافر آف لوڈ

14 Dec 2025
14 Dec 2025

(لاہور نیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعل سازی کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام ہو گئی 2 مسافر آف لوڈ کر دیئے گئے۔

جعل سازی سے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی، پرتگال جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا، منزہ شہزادی اور حسنین خالد نامی مسافر فلائٹ نمبر۔ TK745 کے ذریعے پرتگال جا رہے تھے۔مسافروں کا تعلق گجرانوالہ سے ہے۔

مسافروں کے پاسپورٹ پر  پرتگال کے جعلی سٹڈی ویزے چسپاں تھے، ابتدائی تفتش کے مطابق مسافروں نے جعلی سٹڈی ویزے اقبال نامی ایجنٹ سے حاصل کئے، مسافروں نے فی کس 35 لاکھ روپے کے عوض مذکورہ ویزے حاصل کیے۔

مسافروں کو مزید قانونی کارروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کے حوالے کر دیا گیاجن سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے