اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نادرا نے 3 سے 10 سال کے بچوں کے ب فارم پر تصویر لازمی قرار دیدی

14 Dec 2025
14 Dec 2025

(لاہور نیوز) نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کے بچوں کے ب فارم پر تصویر لازمی قرار دیدی گئی ہے۔

نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے جس کے تحت  3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے۔

10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے جائیں گے، ب فارم پر 3 سال تک کے بچوں کی تصویر کی ضرورت نہیں ہو گی۔

نادرا کےمطابق پیدائش کے ایک ماہ کے اندر بچےکا یونین کونسل میں اندراج کرانا ہوگا،اس کامقصد فیملی ٹری میں کسی غیرمتعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکنا ہے۔

ب فارم نہ صرف  تعلیمی میدان میں بلکہ بچے کے علاج معالجے کے لیے ہسپتالوں میں  انٹری کے طور پر بھی لازم قرار دیا گیا ہے، اس لیے والدین کو فوری بچے کا  ب فارم  عمر کے حساب سے بنوانا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے