اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ویمنز نیشنل ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ تلاش

13 Dec 2025
13 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ویمنز نیشنل ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کردی۔

ویمنز ہیڈ کوچ کے لیے فیفا/اے ایف سی ‘اے’ لائسنس لازمی قرار دیا گیا ہے، ویمنز ہیڈ کوچ کی اہلیت میں قومی یا ایلیٹ سطح پر کوچنگ کا ثابت شدہ تجربہ ہونا ضروری ہے۔

دوسری جانب ویمنز ہیڈ کوچ کے لیے ہائی پرفارمنس کوچنگ اور کھلاڑیوں کی ڈیویلپمنٹ میں مہارت لازمی قرار دے دیا گیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے