اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 54 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

13 Dec 2025
13 Dec 2025

(لاہور نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 54 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

قرض کی رقم سرکاری ملکیتی اداروں میں اصلاحات بہتر بنانے کیلئے استعمال ہو گی، 40 کروڑ ڈالر کا قرض رزلٹ بیسڈ لون ایس او ایز ریفارمز پروگرام کیلئے منظور ہوا، 14 کروڑ ڈالر کا رعایتی لون سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پروجیکٹ کیلئے منظور ہوا۔

اے ڈی بی اعلامیہ کے مطابق پاکستان میں سرکاری اداروں کی گورننس اور کارکردگی بہتر بنانے پر فوکس ہے، گزشتہ 5 سال میں ایس او ایز اصلاحات میں نمایاں پیشرفت ہوئی، 2023ء میں ایس او ایز ایکٹ اور پالیسی کا نفاذ اہم سنگ میل رہا۔اصلاحاتی نفاذ کیلئے 7 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے