اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قیدی پر تشدد کرنے پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار

13 Dec 2025
13 Dec 2025

(لاہور نیوز) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی میں ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں اہم پیشرفت ہو گئی۔

ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار کر لیا گیا، ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت فیصل امتیاز کے نام سے ہوئی۔

ملزم  نے کوٹ لکھپت جیل تعیناتی کے دوران قیدی پر تشدد کیا تھا، دوران انکوائری درخواست گزار پر تشدد ہونا ثابت پایا گیا۔

ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے