اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب: ٹریفک حادثات میں 2 بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق

13 Dec 2025
13 Dec 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب میں ٹریفک حادثات میں 2 بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

خانیوال کے قریب موٹروے ایم  4  پر بس اور ٹریلر کی ٹکر سے بس ہوسٹس جاں بحق اور 4 مسافر زخمی ہوگئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بس لاہور سے ملتان جا رہی تھی جس دوران ڈرائیور کو نیند آجانے کی وجہ سے بس ٹریلر سے ٹکرا گئی،  حادثے  کے نتیجے میں بس ہوسٹس جاں بحق اور 4 مسافر زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب بہاولپورمیں حاصل پورچشتیاں روڈ پرٹریلرکی ٹکر سے2 بھائی جاں بحق اور باپ زخمی ہوگیا۔

ادھر کوہاٹ میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے