اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر ورلڈ کلاس کھلاڑی، جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کروں گا: حارث رؤف

12 Dec 2025
12 Dec 2025

(لاہور نیوز) میلبرن سٹارز کے پاکستانی کھلاڑی حارث رؤف نے کہا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، انہیں جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔

آسٹریلیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کے خلاف بولنگ کرانا ہمیشہ اچھا لگتا ہے، بگ بیش میں پاکستانی کھلاڑی ٹاپ کیٹیگری میں شامل ہوئے ہیں، ایشیا میں شائقین کرکٹ بگ بیش کے لیے کافی پُرجوش ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ آسٹریلین کنڈیشنرز میں بولنگ کروانا چیلنجنگ ہے، کسی کھلاڑی کو بگ بیش میں کھیلنے کے لیے تجویز نہیں دی، بگ بیش میں پہلی بار اتنے زیادہ پاکستانی کھلاڑی ایک ساتھ نظر آرہے ہیں، بگ بیش پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے سیکھنے کا موقع ہے۔

حارث رؤف نے مزید کہا ہے کہ میلبرن سٹارز کو فالو کرتا ہوں، اس سال جیتنے کی کوشش کریں گے، میلبرن سٹارز کے لیے بگ بیش کے لیے مکمل دستیاب ہوں۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے