اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کی کارروائیاں، حوالہ ہنڈی،غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

12 Dec 2025
12 Dec 2025

(لاہور نیوز) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی کارروائیاں، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت مقصود عالم، آصف خان، زاہد اور احسان کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان کو مختلف چھاپہ مار کارروائیوں میں لاہور سے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزمان حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہیں، ملزمان سے مجموعی طور پر 3 لاکھ 80 ہزار پاکستانی روپے ، موبائل فون، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔ ملزمان سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے