اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل گیمز میں دلچسپ مقابلے، آرمی کی میڈلز کی ڈبل سنچری

12 Dec 2025
12 Dec 2025

(لاہور نیوز) کراچی میں 35 ویں نیشنل گیمز میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔

آرمی نے میڈلز کی ڈبل سنچری مکمل کر لی، خواتین سوئمنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے، جہاں آرا نبی بہترین سوئمر قرار پائیں، تین گولڈ کے ساتھ واپڈا کی سوئمرز کا تیسرا نمبر رہا، ریسلنگ کے مقابلوں میں واپڈا نے پانچ گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔

سکواش ایونٹ میں آرمی نے تین گولڈ میڈل جیت لئے، خواتین کےانفرادی ایونٹ میں آرمی کی زینب خان نے طلائی تمغہ حاصل کیا، مینز اور ویمنز ٹیم ایونٹ میں پاکستان آرمی فاتح رہی۔

چند روز قبل 10ہزار میٹر کی ریس میں برونز میڈل جیتنے والی سندھ کی 9سالہ ایتھلیٹ کائنات خلیل کو 5ہزار میٹر کی ریس میں شرکت سے روک دیا گیا، ریس میں شرکت سے روکنے پر کائنات خلیل اپنے کوچ سے لپٹ کر رو پڑیں۔

کوچ نے اپنے ردعمل میں کہا دیگر مقابلوں میں کئی کم عمر کھلاڑی شریک ہیں لیکن انہیں نہیں روکا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے