اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹس کی فروخت شروع

11 Dec 2025
11 Dec 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کا آغاز ہوگیا، ایونٹ کے پہلے مرحلے میں 20 لاکھ سے زائد ٹکٹس شائقین کے لیے جاری کیے جائیں گے۔

میچز کی ٹکٹوں کی کم سے کم قیمت بھارت میں 100 روپے جبکہ سری لنکا میں 1000 سری لنکن روپے مقرر کی گئی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج میچ کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 1500 سری لنکن روپے رکھی گئی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ 2026 تک بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہوگا، ایونٹ کا افتتاحی میچ 7 فروری کو کولمبو میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلا جائے گا۔شائقین کرکٹ اپنی نشستیں یقینی بنانے کے لیے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے