11 Dec 2025
(لاہور نیوز) وفاقی آئینی عدالت فیڈرل شریعت عدالت کی عمارت میں منتقل کردی گئی۔
وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کی گئی۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا.
