اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کا شہر میں جرائم کی شرح میں کمی کا دعویٰ

11 Dec 2025
11 Dec 2025

(لاہور نیوز) پولیس کی جانب سے شہر میں جرائم کی شرح میں کمی کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔

پولیس ریکارڈ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ 2024 اور 2025 کے 11 ماہ کے تقابلی جائزے کے مطابق گھناؤنے جرائم میں مجموعی طور پر 52 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ریکارڈ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس ریسکیو ون فائیو پر کالز میں 73 فیصد کمی آئی، جبکہ ڈکیتیوں میں 49 اور راہزنی کی وارداتوں میں 73 فیصد کمی ہوئی، اسکے علاوہ چوری کی وارداتوں میں بھی 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہناہے کہ جرائم میں کمی جدید ٹیکنالوجی کا نفاذ اور فورس کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے