اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بند کمروں کے فیصلوں نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا: ایس ایم تنویر

11 Dec 2025
11 Dec 2025

(لاہور نیوز) فیڈریشن چیمبرلیڈر اور پیڑن انچیف یو بی جی ایس ایم تنویر نے کہا کہ بغیر مشاورت کے بند کمروں میں ہونیوالے فیصلوں نے معشیت کو تباہ کردیا ہے۔

 پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگی بجلی کیوجہ سے پیپرملیں، ٹیکسٹائل انڈسٹری کے 140 یونٹ بند ہوچکے ہیں جس کے باعث ایکسپورٹ کم اور بےروزگاری بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزرات توانائی خود ساختہ بجلی کے نرخ طے کرکے کابینہ سے منظور کراتی ہے، اس طرح سےانڈسٹری کا چلنا بہت مشکل ہوگیا ہے، مہنگی بجلی نے ہمارے ملک کی پوری اکانومی کوتباہ کردینا ہے۔

پیڑن انچیف یو بی جی کا کہنا تھا کہ نئی انڈسٹری لگانے کیلئے تین نسلوں کو کام کرنا ہوتا ہے، نئے صوبے بنائے بغیر اکنامی ٹھیک نہیں ہوسکتی، :بڑے صوبوں میں چھوٹے صوبوں کی گنجائش موجود ہے ، حکومت کو سنجیدہ ہونا ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے